ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ المطففين (83) — آیت 31

وَ اِذَا انۡقَلَبُوۡۤا اِلٰۤی اَہۡلِہِمُ انۡقَلَبُوۡا فَکِہِیۡنَ ﴿۫ۖ۳۱﴾
اور جب اپنے گھر والوں کے پاس واپس آتے تو خوش گپیاں کرتے ہوئے واپس آتے تھے ۔ En
اور جب اپنے گھر کو لوٹتے تو اتراتے ہوئے لوٹتے
En
اور جب اپنے والوں کی طرف لوٹتے تو دل لگیاں کرتے تھے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔