ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ المطففين (83) — آیت 24

تَعۡرِفُ فِیۡ وُجُوۡہِہِمۡ نَضۡرَۃَ النَّعِیۡمِ ﴿ۚ۲۴﴾
تو ان کے چہروں میں نعمت کی تازگی پہچانے گا۔ En
تم ان کے چہروں ہی سے راحت کی تازگی معلوم کر لو گے
En
تو ان کے چہروں سے ہی نعمتوں کی تروتازگی پہچان لے گا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔