ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ المطففين (83) — آیت 23

عَلَی الۡاَرَآئِکِ یَنۡظُرُوۡنَ ﴿ۙ۲۳﴾
تختوں پر (بیٹھے) دیکھ رہے ہوں گے ۔ En
تختوں پر بیٹھے ہوئے نظارے کریں گے
En
مسہریوں پر بیٹھے دیکھ رہے ہوں گے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔