ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ المطففين (83) — آیت 21

یَّشۡہَدُہُ الۡمُقَرَّبُوۡنَ ﴿ؕ۲۱﴾
جس کے پاس مقرب (فرشتے )حاضر رہتے ہیں۔ En
جس کے پاس مقرب (فرشتے) حاضر رہتے ہیں
En
مقرب (فرشتے) اس کا مشاہده کرتے ہیں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔