ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الإنفطار (82) — آیت 8

فِیۡۤ اَیِّ صُوۡرَۃٍ مَّا شَآءَ رَکَّبَکَ ؕ﴿۸﴾
جس صورت میں بھی اس نے چاہا تجھے جوڑ دیا۔ En
اور جس صورت میں چاہا تجھے جوڑ دیا
En
جس صورت میں چاہا تجھے جوڑ دیا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔