ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ التكوير (81) — آیت 25

وَ مَا ہُوَ بِقَوۡلِ شَیۡطٰنٍ رَّجِیۡمٍ ﴿ۙ۲۵﴾
اور وہ ہرگز کسی مردود شیطان کا کلام نہیں۔ En
اور یہ شیطان مردود کا کلام نہیں
En
اور یہ قرآن شیطان مردود کا کلام نہیں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔