ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ النازعات (79) — آیت 43

فِیۡمَ اَنۡتَ مِنۡ ذِکۡرٰىہَا ﴿ؕ۴۳﴾
اس کے ذکر سے تو کس خیال میں ہے؟ En
سو تم اس کے ذکر سے کس فکر میں ہو
En
آپ کو اس کے بیان کرنے سے کیا تعلق؟ En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔