ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ النازعات (79) — آیت 37

فَاَمَّا مَنۡ طَغٰی ﴿ۙ۳۷﴾
پس لیکن جو حد سے بڑھ گیا ۔ En
تو جس نے سرکشی کی
En
تو جس (شخص) نے سرکشی کی (ہوگی) En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔