ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ النبأ (78) — آیت 14

وَّ اَنۡزَلۡنَا مِنَ الۡمُعۡصِرٰتِ مَآءً ثَجَّاجًا ﴿ۙ۱۴﴾
اور ہم نے بدلیوں سے کثرت سے برسنے والا پانی اتارا۔ En
اور نچڑتے بادلوں سے موسلا دھار مینہ برسایا
En
اور بدلیوں سے ہم نے بکثرت بہتا ہوا پانی برسایا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔