ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ المرسلات (77) — آیت 8

فَاِذَا النُّجُوۡمُ طُمِسَتۡ ۙ﴿۸﴾
پس جب ستارے مٹا دیے جائیں گے۔ En
جب تاروں کی چمک جاتی رہے
En
پس جب ستارے بے نور کردئے جائیں گے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔