ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ المرسلات (77) — آیت 20

اَلَمۡ نَخۡلُقۡکُّمۡ مِّنۡ مَّآءٍ مَّہِیۡنٍ ﴿ۙ۲۰﴾
کیا ہم نے تمھیں ایک حقیر پانی سے پیدا نہیں کیا؟ En
کیا ہم نے تم کو حقیر پانی سے نہیں پیدا کیا؟
En
کیا ہم نے تمہیں حقیر پانی سے (منی سے) پیدا نہیں کیا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔