ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ القيامة (75) — آیت 36

اَیَحۡسَبُ الۡاِنۡسَانُ اَنۡ یُّتۡرَکَ سُدًی ﴿ؕ۳۶﴾
کیا انسان گمان کرتا ہے کہ اسے بغیر پوچھے ہی چھوڑ دیا جائے گا؟ En
کیا انسان خیال کرتا ہے کہ یوں ہی چھوڑ دیا جائے گا؟
En
کیا انسان یہ سمجھتا ہے کہ اسے بیکار چھوڑ دیا جائے گا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔