ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ القيامة (75) — آیت 31

فَلَا صَدَّقَ وَ لَا صَلّٰی ﴿ۙ۳۱﴾
سو نہ اس نے سچ مانا اور نہ نماز ادا کی۔ En
تو اس (ناعاقبت) اندیش نے نہ تو (کلام خدا) کی تصدیق کی نہ نماز پڑھی
En
اس نے نہ تو تصدیق کی نہ نماز ادا کی En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔