ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ القيامة (75) — آیت 24

وَ وُجُوۡہٌ یَّوۡمَئِذٍۭ بَاسِرَۃٌ ﴿ۙ۲۴﴾
اور کئی چہرے اس دن بگڑے ہوئے ہوں گے۔ En
اور بہت سے منہ اس دن اداس ہوں گے
En
اور کتنے چہرے اس دن (بد رونق اور) اداس ہوں گے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔