ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ القيامة (75) — آیت 14

بَلِ الۡاِنۡسَانُ عَلٰی نَفۡسِہٖ بَصِیۡرَۃٌ ﴿ۙ۱۴﴾
بلکہ انسان اپنے آپ کو خوب دیکھنے والا ہے۔ En
بلکہ انسان آپ اپنا گواہ ہے
En
بلکہ انسان خود اپنے اوپر آپ حجت ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔