ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ المدثر (74) — آیت 54

کَلَّاۤ اِنَّہٗ تَذۡکِرَۃٌ ﴿ۚ۵۴﴾
ہرگز نہیں! یقینا یہ ایک یاد دہانی ہے۔ En
کچھ شک نہیں کہ یہ نصیحت ہے
En
سچی بات تو یہ ہے کہ یہ (قرآن) ایک نصیحت ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔