ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المدثر (74) — آیت 54

کَلَّاۤ اِنَّہٗ تَذۡکِرَۃٌ ﴿ۚ۵۴﴾
ہرگز نہیں! یقینا یہ ایک یاد دہانی ہے۔ En
کچھ شک نہیں کہ یہ نصیحت ہے
En
سچی بات تو یہ ہے کہ یہ (قرآن) ایک نصیحت ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

54۔ 1 لیکن اس کے لئے جو اس قرآن کے واعظ اور نصیحت سے عبرت حاصل کرنا چاہے۔