ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ المدثر (74) — آیت 5

وَ الرُّجۡزَ فَاہۡجُرۡ ۪﴿ۙ۵﴾
اور پلیدگی کوپس چھوڑ دے۔ En
اور ناپاکی سے دور رہو
En
ناپاکی کو چھوڑ دے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔