ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ المدثر (74) — آیت 40

فِیۡ جَنّٰتٍ ۟ؕۛ یَتَسَآءَلُوۡنَ ﴿ۙ۴۰﴾
جنتوں میں سوال کریں گے۔ En
(کہ) وہ باغہائے بہشت میں (ہوں گے اور) پوچھتے ہوں گے
En
کہ وه بہشتوں میں (بیٹھے ہوئے) گناه گاروں سے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔