ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ المدثر (74) — آیت 35

اِنَّہَا لَاِحۡدَی الۡکُبَرِ ﴿ۙ۳۵﴾
بلاشبہ وہ (جہنم) یقینا بہت بڑی چیزوں میں سے ایک ہے۔ En
کہ وہ (آگ) ایک بہت بڑی (آفت) ہے
En
کہ (یقیناً وه جہنم) بڑی چیزوں میں سے ایک ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔