ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ المدثر (74) — آیت 26

سَاُصۡلِیۡہِ سَقَرَ ﴿۲۶﴾
میں اسے جلد ہی سقر (جہنم) میں داخل کروں گا۔ En
ہم عنقریب اس کو سقر میں داخل کریں گے
En
میں عنقریب اسے دوزخ میں ڈالوں گا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔