ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ نوح (71) — آیت 8

ثُمَّ اِنِّیۡ دَعَوۡتُہُمۡ جِہَارًا ۙ﴿۸﴾
پھر بے شک میں نے انھیں بلند آواز سے دعوت دی۔ En
پھر میں ان کو کھلے طور پر بھی بلاتا رہا
En
پھر میں نے انہیں بﺂواز بلند بلایا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔