ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ المعارج (70) — آیت 33

وَ الَّذِیۡنَ ہُمۡ بِشَہٰدٰتِہِمۡ قَآئِمُوۡنَ ﴿۪ۙ۳۳﴾
اور وہ جو اپنی گواہیوں پر قائم رہنے والے ہیں۔ En
اور جو اپنی شہادتوں پر قائم رہتے ہیں
En
اور جو اپنی گواہیوں پر سیدھے اور قائم رہتے ہیں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔