ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ المعارج (70) — آیت 25

لِّلسَّآئِلِ وَ الۡمَحۡرُوۡمِ ﴿۪ۙ۲۵﴾
سوال کرنے والے کے لیے اور (اس کے لیے) جسے نہیں دیا جاتا۔ En
(یعنی) مانگنے والے کا۔ اور نہ مانگے والے والا کا
En
مانگنے والوں کا بھی اور سوال سے بچنے والوں کا بھی En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔