ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ المعارج (70) — آیت 10

وَ لَا یَسۡـَٔلُ حَمِیۡمٌ حَمِیۡمًا ﴿ۚۖ۱۰﴾
اور کوئی دلی دوست کسی دلی دوست کو نہیں پوچھے گا۔ En
اور کوئی دوست کسی دوست کا پرسان نہ ہوگا
En
اور کوئی دوست کسی دوست کو نہ پوچھے گا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔