ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ القلم (68) — آیت 5

فَسَتُبۡصِرُ وَ یُبۡصِرُوۡنَ ۙ﴿۵﴾
پس جلد ہی تو دیکھ لے گا اور وہ بھی دیکھ لیں گے۔ En
سو عنقریب تم بھی دیکھ لو گے اور یہ (کافر) بھی دیکھ لیں گے
En
پس اب تو بھی دیکھ لے گا اور یہ بھی دیکھ لیں گے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔