ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ القلم (68) — آیت 21

فَتَنَادَوۡا مُصۡبِحِیۡنَ ﴿ۙ۲۱﴾
پھر انھوں نے صبح ہوتے ہی ایک دوسرے کو آواز دی۔ En
جب صبح ہوئی تو وہ لوگ ایک دوسرے کو پکارنے لگے
En
اب صبح ہوتے ہی انہوں نے ایک دوسرے کو آوازیں دیں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔