(آیت 22،21) {فَتَنَادَوْامُصْبِحِيْنَ …: ”عَلٰىحَرْثِكُمْ“} اپنے کھیت پر۔ معلوم ہوا کہ باغ کے ساتھ کھیتی بھی تھی۔
تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔
تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی
21۔ وہ صبح دم ہی ایک دوسرے کو پکارنے لگے
تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم
اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔
تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی
مگر انھیں نازل ہونے والی اس مصیبت کے بارے میں کچھ علم نہیں تھا، اس لیے جب صبح ہوئی تو انھوں نے ایک دوسرے کو یہ کہتے ہوئے آواز دی: ﴿ اَنِاغْدُوْاعَلٰىحَرْثِكُمْاِنْكُنْتُمْصٰرِمِیْنَ﴾”اگر تم کو کاٹنا ہے تو اپنی کھیتی پر سویرے ہی جا پہنچو۔“
عربی متن (تفسیر السعدی) دیکھیں
هذا وهم لا يشعرون بهذا الواقع الملم، ولهذا تنادوا فيما بينهم لما أصبحوا؛ يقول بعضهم لبعض: {اغْدوا على حرثِكم إن كنتُم صارمين}.
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔