ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ القلم (68) — آیت 14

اَنۡ کَانَ ذَا مَالٍ وَّ بَنِیۡنَ ﴿ؕ۱۴﴾
اس لیے کہ وہ مال اور بیٹوں والا رہا ہے۔ En
اس سبب سے کہ مال اور بیٹے رکھتا ہے
En
اس کی سرکشی صرف اس لیے ہے کہ وه مال واﻻ اور بیٹوں واﻻ ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔