ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الواقعة (56) — آیت 95

اِنَّ ہٰذَا لَہُوَ حَقُّ الۡیَقِیۡنِ ﴿ۚ۹۵﴾
بلا شبہ یقینا یہی ہے وہ سچ جو یقینی ہے۔ En
یہ (داخل کیا جانا یقیناً صحیح یعنی) حق الیقین ہے
En
یہ خبر سراسر حق اور قطعاً یقینی ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔