ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الواقعة (56) — آیت 82

وَ تَجۡعَلُوۡنَ رِزۡقَکُمۡ اَنَّکُمۡ تُکَذِّبُوۡنَ ﴿۸۲﴾
اور تم اپنا حصہ یہ ٹھہراتے ہو کہ بے شک تم جھٹلاتے ہو۔ En
اور اپنا وظیفہ یہ بناتے ہو کہ (اسے) جھٹلاتے ہو
En
اور اپنے حصے میں یہی لیتے ہو کہ جھٹلاتے پھرو En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔