ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الواقعة (56) — آیت 81

اَفَبِہٰذَا الۡحَدِیۡثِ اَنۡتُمۡ مُّدۡہِنُوۡنَ ﴿ۙ۸۱﴾
پھر کیا اس کلام سے تم بے توجہی کرنے والے ہو؟ En
کیا تم اس کلام سے انکار کرتے ہو؟
En
پس کیا تم ایسی بات کو سرسری (اور معمولی) سمجھ رہے ہو؟ En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔