ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الواقعة (56) — آیت 80

تَنۡزِیۡلٌ مِّنۡ رَّبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۸۰﴾
تمام جہانوں کے رب کی طرف سے اتاری ہوئی ہے۔ En
پروردگار عالم کی طرف سے اُتارا گیا ہے
En
یہ رب العالمین کی طرف سےاترا ہوا ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔