ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الواقعة (56) — آیت 79

لَّا یَمَسُّہٗۤ اِلَّا الۡمُطَہَّرُوۡنَ ﴿ؕ۷۹﴾
اسے کوئی ہاتھ نہیں لگاتا مگر جو بہت پاک کیے ہوئے ہیں۔ En
اس کو وہی ہاتھ لگاتے ہیں جو پاک ہیں
En
جسے صرف پاک لوگ ہی چھو سکتے ہیں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔