ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الواقعة (56) — آیت 78

فِیۡ کِتٰبٍ مَّکۡنُوۡنٍ ﴿ۙ۷۸﴾
ایک ایسی کتاب میں جو چھپا کر رکھی ہوئی ہے۔ En
(جو) کتاب محفوظ میں (لکھا ہوا ہے)
En
جو ایک محفوظ کتاب میں درج ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔