ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الواقعة (56) — آیت 68

اَفَرَءَیۡتُمُ الۡمَآءَ الَّذِیۡ تَشۡرَبُوۡنَ ﴿ؕ۶۸﴾
پھر کیا تم نے دیکھا وہ پانی جو تم پیتے ہو؟ En
بھلا دیکھو تو کہ جو پانی تم پیتے ہو
En
اچھا یہ بتاؤ کہ جس پانی کو تم پیتے ہو En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔