ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الواقعة (56) — آیت 58

اَفَرَءَیۡتُمۡ مَّا تُمۡنُوۡنَ ﴿ؕ۵۸﴾
تو کیا تم نے دیکھا وہ (نطفہ) جو تم ٹپکاتے ہو؟ En
دیکھو تو کہ جس (نطفے) کو تم (عورتوں کے رحم میں) ڈالتے ہو
En
اچھا پھر یہ تو بتلاؤ کہ جو منی تم ٹپکاتے ہو En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔