ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الواقعة (56) — آیت 49

قُلۡ اِنَّ الۡاَوَّلِیۡنَ وَ الۡاٰخِرِیۡنَ ﴿ۙ۴۹﴾
کہہ دے بے شک تمام پہلے اور پچھلے۔ En
کہہ دو کہ بےشک پہلے اور پچھلے
En
آپ کہہ دیجئے کہ یقیناً سب اگلے اور پچھلے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔