ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الواقعة (56) — آیت 46

وَ کَانُوۡا یُصِرُّوۡنَ عَلَی الۡحِنۡثِ الۡعَظِیۡمِ ﴿ۚ۴۶﴾
اور وہ بہت بڑے گناہ (شرک) پر اڑے رہتے تھے۔ En
اور گناہ عظیم پر اڑے ہوئے تھے
En
اور بڑے بڑے گناہوں پر اصرار کرتے تھے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔