ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الواقعة (56) — آیت 25

لَا یَسۡمَعُوۡنَ فِیۡہَا لَغۡوًا وَّ لَا تَاۡثِیۡمًا ﴿ۙ۲۵﴾
وہ اس میں نہ بے ہودہ گفتگو سنیں گے اور نہ گناہ میں ڈالنے والی بات۔ En
وہاں نہ بیہودہ بات سنیں گے اور نہ گالی گلوچ
En
نہ وہاں بکواس سنیں گے اور نہ گناه کی بات En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔