ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الواقعة (56) — آیت 10

وَ السّٰبِقُوۡنَ السّٰبِقُوۡنَ ﴿ۚۙ۱۰﴾
اور جو پہل کرنے والے ہیں، وہی آگے بڑھنے والے ہیں۔ En
اور جو آگے بڑھنے والے ہیں (ان کا کیا کہنا) وہ آگے ہی بڑھنے والے ہیں
En
اور جو آگے والے ہیں وه تو آگے والے ہی ہیں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔