ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الرحمٰن (55) — آیت 78

تَبٰرَکَ اسۡمُ رَبِّکَ ذِی الۡجَلٰلِ وَ الۡاِکۡرَامِ ﴿٪۷۸﴾
بہت برکت والا ہے تیرے رب کا نام جو بڑی شان اور عزت والا ہے۔ En
(اے محمدﷺ) تمہارا پروردگار جو صاحب جلال وعظمت ہے اس کا نام بڑا بابرکت ہے
En
تیرے پروردگار کا نام بابرکت ہے جو عزت وجلال واﻻ ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔