ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الرحمٰن (55) — آیت 72

حُوۡرٌ مَّقۡصُوۡرٰتٌ فِی الۡخِیَامِ ﴿ۚ۷۲﴾
سفید جسم، سیاہ آنکھوں والی عورتیں، جو خیموں میں روکی ہوئی ہیں۔ En
(وہ) حوریں (ہیں جو) خیموں میں مستور (ہیں)
En
(گوری رنگت کی) حوریں جنتی خیموں میں رہنے والیاں ہیں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔