ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الرحمٰن (55) — آیت 60

ہَلۡ جَزَآءُ الۡاِحۡسَانِ اِلَّا الۡاِحۡسَانُ ﴿ۚ۶۰﴾
نیکی کا بدلہ نیکی کے سوا کیا ہے۔ En
نیکی کا بدلہ نیکی کے سوا کچھ نہیں ہے
En
احسان کا بدلہ احسان کے سوا کیا ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔