ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الرحمٰن (55) — آیت 50

فِیۡہِمَا عَیۡنٰنِ تَجۡرِیٰنِ ﴿ۚ۵۰﴾
ان دونوں میں دو چشمے ہیں، جو بہ رہے ہیں۔ En
ان میں دو چشمے بہہ رہے ہیں
En
ان دونوں (جنتوں) میں دو بہتے ہوئے چشمے ہیں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔