ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الرحمٰن (55) — آیت 48

ذَوَاتَاۤ اَفۡنَانٍ ﴿ۚ۴۸﴾
دونوں بہت شاخوں والے ہیں۔ En
ان دونوں میں بہت سی شاخیں (یعنی قسم قسم کے میووں کے درخت ہیں)
En
(دونوں جنتیں) بہت سی ٹہنیوں اور شاخوں والی ہیں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔