ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الرحمٰن (55) — آیت 19

مَرَجَ الۡبَحۡرَیۡنِ یَلۡتَقِیٰنِ ﴿ۙ۱۹﴾
اس نے دو سمندروں کو ملادیا ، جو اس حال میں مل رہے ہیں کہ۔ En
اسی نے دو دریا رواں کئے جو آپس میں ملتے ہیں
En
اس نے دو دریا جاری کر دیے جو ایک دوسرے سے مل جاتے ہیں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔