ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ النجم (53) — آیت 55

فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّکَ تَتَمَارٰی ﴿۵۵﴾
پس تو اپنے رب کی نعمتوںمیں سے کس میں شک کرے گا؟ En
تو (اے انسان) تو اپنے پروردگار کی کون سی نعمت پر جھگڑے گا
En
پس اے انسان تو اپنے رب کی کس کس نعمت کے بارے میں جھگڑے گا؟ En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔