ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ النجم (53) — آیت 49

وَ اَنَّہٗ ہُوَ رَبُّ الشِّعۡرٰی ﴿ۙ۴۹﴾
اور یہ کہ وہی شعریٰ (ستارے) کارب ہے۔ En
اور یہ کہ وہی شعریٰ کا مالک ہے
En
اور یہ کہ وہی شعریٰ (ستارے) کا رب ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔