ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ النجم (53) — آیت 48

وَ اَنَّہٗ ہُوَ اَغۡنٰی وَ اَقۡنٰی ﴿ۙ۴۸﴾
اور یہ کہ اسی نے غنی کیا اور خزانہ بخشا۔ En
اور یہ کہ وہی دولت مند بناتا اور مفلس کرتا ہے
En
اور یہ کہ وہی مالدار بناتا ہے اور سرمایہ دیتا ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔